مشترک فقرہ
إِنِّىٓ أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّى عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍۢ
- 3
- 3
- 3
- 8
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:15 Al-An'am یکساں الفاظ
قُلْإِنِّىٓأَخَافُإِنْعَصَيْتُرَبِّىعَذَابَيَوْمٍعَظِيمٍۢ
(یہ بھی) کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے - 10:15 Yunus اصل · یکساں الفاظ
وَإِذَاتُتْلَىٰعَلَيْهِمْءَايَاتُنَابَيِّنَـٰتٍۢ ۙقَالَٱلَّذِينَلَايَرْجُونَلِقَآءَنَاٱئْتِبِقُرْءَانٍغَيْرِهَـٰذَآأَوْبَدِّلْهُ ۚقُلْمَايَكُونُلِىٓأَنْأُبَدِّلَهُۥمِنتِلْقَآئِنَفْسِىٓ ۖإِنْأَتَّبِعُإِلَّامَايُوحَىٰٓإِلَىَّ ۖإِنِّىٓأَخَافُإِنْعَصَيْتُرَبِّىعَذَابَيَوْمٍعَظِيمٍۢ
اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو جن لوگوں کو ہم سے ملنے کی امید نہیں وہ کہتے ہیں کہ (یا تو) اس کے سوا کوئی اور قرآن (بنا) لاؤ یا اس کو بدل دو۔ کہہ دو کہ مجھ کو اختیار نہیں ہے کہ اسے اپنی طرف سے بدل دو۔ میں تو اسی حکم کا تابع ہوں جو میری طرف آتا ہے۔ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے (سخت) دن کے عذاب سے خوف آتا ہے - 39:13 Az-Zumar یکساں الفاظ
قُلْإِنِّىٓأَخَافُإِنْعَصَيْتُرَبِّىعَذَابَيَوْمٍعَظِيمٍۢ
کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کا حکم نہ مانوں تو مجھے بڑے دن کے عذاب سے ڈر لگتا ہے

