مشترک فقرہ
أَعْلَمُ مِنَ ٱللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
- 2
- 1
- 1
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 12:86 Yusuf الفاظ مختلف ہیں
قَالَإِنَّمَآأَشْكُوا۟بَثِّىوَحُزْنِىٓإِلَىٱللَّهِوَأَعْلَمُمِنَٱللَّهِمَالَاتَعْلَمُونَ
انہوں نے کہا کہ میں اپنے غم واندوہ کا اظہار خدا سے کرتا ہوں۔ اور خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے - 12:96 Yusuf اصل · یکساں الفاظ
فَلَمَّآأَنجَآءَٱلْبَشِيرُأَلْقَىٰهُعَلَىٰوَجْهِهِۦفَٱرْتَدَّبَصِيرًۭا ۖقَالَأَلَمْأَقُللَّكُمْإِنِّىٓأَعْلَمُمِنَٱللَّهِمَالَاتَعْلَمُونَ
جب خوشخبری دینے والا آ پہنچا تو کرتہ یعقوب کے منہ پر ڈال دیا اور وہ بینا ہو گئے (اور بیٹوں سے) کہنے لگے کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے

