مشترک فقرہ
ٱللَّهَ عَلِيمٌۢ بِمَا يَفْعَلُونَ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 10:36 Yunus اصل · یکساں الفاظ
وَمَايَتَّبِعُأَكْثَرُهُمْإِلَّاظَنًّا ۚإِنَّٱلظَّنَّلَايُغْنِىمِنَٱلْحَقِّشَيْـًٔا ۚإِنَّٱللَّهَعَلِيمٌۢبِمَايَفْعَلُونَ
اور ان میں سے اکثر صرف ظن کی پیروی کرتے ہیں۔ اور کچھ شک نہیں کہ ظن حق کے مقابلے میں کچھ بھی کارآمد نہیں ہوسکتا۔ بےشک خدا تمہارے (سب) افعال سے واقف ہے - 24:41 An-Nur الفاظ مختلف ہیں
أَلَمْتَرَأَنَّٱللَّهَيُسَبِّحُلَهُۥمَنفِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَٱلطَّيْرُصَـٰٓفَّـٰتٍۢ ۖكُلٌّۭقَدْعَلِمَصَلَاتَهُۥوَتَسْبِيحَهُۥ ۗوَٱللَّهُعَلِيمٌۢبِمَايَفْعَلُونَ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کی تسبیح کرتے ہیں اور پر پھیلائے ہوئے جانور بھی۔ اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقے سے واقف ہیں۔ اور جو کچھ وہ کرتے ہیں (سب) خدا کو معلوم ہے

