مشترک فقرہ
حَتَّىٰٓ إِذَا رَأَوْا۟ مَا يُوعَدُونَ
- 2
- 2
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 19:75 Maryam اصل · یکساں الفاظ
قُلْمَنكَانَفِىٱلضَّلَـٰلَةِفَلْيَمْدُدْلَهُٱلرَّحْمَـٰنُمَدًّا ۚحَتَّىٰٓإِذَارَأَوْا۟مَايُوعَدُونَإِمَّاٱلْعَذَابَوَإِمَّاٱلسَّاعَةَفَسَيَعْلَمُونَمَنْهُوَشَرٌّۭمَّكَانًۭاوَأَضْعَفُجُندًۭا
کہہ دو کہ جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے خدا اس کو آہستہ آہستہ مہلت دیئے جاتا ہے۔ یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے خواہ عذاب اور خواہ قیامت۔ تو (اس وقت) جان لیں گے کہ مکان کس کا برا ہے اور لشکر کس کا کمزور ہے - 72:24 Al-Jinn یکساں الفاظ
حَتَّىٰٓإِذَارَأَوْا۟مَايُوعَدُونَفَسَيَعْلَمُونَمَنْأَضْعَفُنَاصِرًۭاوَأَقَلُّعَدَدًۭا
یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ (دن) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تب ان کو معلوم ہو جائے گا کہ مددگار کس کے کمزور اور شمار کن کا تھوڑا ہے

