مشترک فقرہ
مَّا لَيْسَ فِى قُلُوبِهِمْ ۗ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:167 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
وَلِيَعْلَمَٱلَّذِينَنَافَقُوا۟ ۚوَقِيلَلَهُمْتَعَالَوْا۟قَـٰتِلُوا۟فِىسَبِيلِٱللَّهِأَوِٱدْفَعُوا۟ ۖقَالُوا۟لَوْنَعْلَمُقِتَالًۭالَّٱتَّبَعْنَـٰكُمْ ۗهُمْلِلْكُفْرِيَوْمَئِذٍأَقْرَبُمِنْهُمْلِلْإِيمَـٰنِ ۚيَقُولُونَبِأَفْوَٰهِهِممَّالَيْسَفِىقُلُوبِهِمْ ۗوَٱللَّهُأَعْلَمُبِمَايَكْتُمُونَ
اور منافقوں کو بھی معلوم کرلے اور (جب) ان سے کہا گیا کہ آؤ خدا کے رستے میں جنگ کرو یا (کافروں کے) حملوں کو روکو۔ تو کہنے لگے کہ اگر ہم کو لڑائی کی خبر ہوتی تو ہم ضرور تمہارے ساتھ رہتے یہ اس دن ایمان کی نسبت کفر سے زیادہ قریب تھے منہ سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہیں۔ اور جو کچھ یہ چھپاتے ہیں خدا ان سے خوب واقف ہے - 48:11 Al-Fath الفاظ مختلف ہیں
سَيَقُولُلَكَٱلْمُخَلَّفُونَمِنَٱلْأَعْرَابِشَغَلَتْنَآأَمْوَٰلُنَاوَأَهْلُونَافَٱسْتَغْفِرْلَنَا ۚيَقُولُونَبِأَلْسِنَتِهِممَّالَيْسَفِىقُلُوبِهِمْ ۚقُلْفَمَنيَمْلِكُلَكُممِّنَٱللَّهِشَيْـًٔاإِنْأَرَادَبِكُمْضَرًّاأَوْأَرَادَبِكُمْنَفْعًۢا ۚبَلْكَانَٱللَّهُبِمَاتَعْمَلُونَخَبِيرًۢا
جو گنوار پیچھے رہ گئے وہ تم سے کہیں گے کہ ہم کو ہمارے مال اور اہل وعیال نے روک رکھا آپ ہمارے لئے (خدا سے) بخشش مانگیں۔ یہ لوگ اپنی زبان سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہے۔ کہہ دو کہ اگر خدا تم (لوگوں) کو نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو کون ہے جو اس کے سامنے تمہارے لئے کسی بات کا کچھ اختیار رکھے (کوئی نہیں) بلکہ جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے واقف ہے

