مشترک فقرہ
وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ ٱلْمُسْلِمِينَ
- 2
- 2
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 10:72 Yunus اصل · یکساں الفاظ
فَإِنتَوَلَّيْتُمْفَمَاسَأَلْتُكُممِّنْأَجْرٍ ۖإِنْأَجْرِىَإِلَّاعَلَىٱللَّهِ ۖوَأُمِرْتُأَنْأَكُونَمِنَٱلْمُسْلِمِينَ
اور اگر تم نے منہ پھیر لیا تو (تم جانتے ہو کہ) میں نے تم سے کچھ معاوضہ نہیں مانگا۔ میرا معاوضہ تو خدا کے ذمے ہے۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ میں فرمانبرداروں میں رہوں - 27:91 An-Naml یکساں الفاظ
إِنَّمَآأُمِرْتُأَنْأَعْبُدَرَبَّهَـٰذِهِٱلْبَلْدَةِٱلَّذِىحَرَّمَهَاوَلَهُۥكُلُّشَىْءٍۢ ۖوَأُمِرْتُأَنْأَكُونَمِنَٱلْمُسْلِمِينَ
(کہہ دو) کہ مجھ کو یہی ارشاد ہوا ہے کہ اس شہر (مکہ) کے مالک کی عبادت کروں جس نے اس کو محترم (اور مقام ادب) بنایا ہے اور سب چیز اُسی کی ہے اور یہ بھی حکم ہوا ہے کہ اس کا حکم بردار رہوں

