مشترک فقرہ
وَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ
- 3
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 9:87 At-Tawbah اصل · یکساں الفاظ
رَضُوا۟بِأَنيَكُونُوا۟مَعَٱلْخَوَالِفِوَطُبِعَعَلَىٰقُلُوبِهِمْفَهُمْلَايَفْقَهُونَ
یہ اس بات سے خوش ہیں کہ عورتوں کے ساتھ جو پیچھے رہ جاتی ہیں۔ (گھروں میں بیٹھ) رہیں ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے تو یہ سمجھتے ہی نہیں - 9:93 At-Tawbah الفاظ مختلف ہیں
۞ إِنَّمَاٱلسَّبِيلُعَلَىٱلَّذِينَيَسْتَـْٔذِنُونَكَوَهُمْأَغْنِيَآءُ ۚرَضُوا۟بِأَنيَكُونُوا۟مَعَٱلْخَوَالِفِوَطَبَعَٱللَّهُعَلَىٰقُلُوبِهِمْفَهُمْلَايَعْلَمُونَ
الزام تو ان لوگوں پر ہے۔ جو دولت مند ہیں اور (پھر) تم سے اجازت طلب کرتے ہیں (یعنی) اس بات سے خوش ہیں کہ عورتوں کے ساتھ جو پیچھے رہ جاتی ہیں (گھروں میں بیٹھ) رہیں۔ خدا نے ان کے دلوں پر مہر کردی ہے پس وہ سمجھتے ہی نہیں - 63:3 Al-Munafiqun الفاظ مختلف ہیں
ذَٰلِكَبِأَنَّهُمْءَامَنُوا۟ثُمَّكَفَرُوا۟فَطُبِعَعَلَىٰقُلُوبِهِمْفَهُمْلَايَفْقَهُونَ
یہ اس لئے کہ یہ (پہلے تو) ایمان لائے پھر کافر ہوگئے تو ان کے دلوں پر مہر لگادی گئی۔ سو اب یہ سمجھتے ہی نہیں

