Ar-Rahman، آیت 72
حُورٌ مَّقْصُورَٰتٌ فِى ٱلْخِيَامِ
(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
حور ............ الخیام (55: 27) ” خیموں میں ٹھہرائی ہوئی حوریں ہوں گی۔ “ خیموں میں رکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بدوی لوگوں کو ان کے ذوق بداوت کے مطابق سہولتیں ہوں گی۔ مقصورات کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ وہ شرمیلی اور نظریں جھکانے والیاں ہوں گی یا وہاں ٹھہرائی ہوں گی۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 70 فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌ ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
- آیت 71 فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- آیت 72
- آیت 73 فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- آیت 74 لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّ ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے