An-Naba، آیت 33
وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا
اور ہم عمر نوجوان عورتیں
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 78:32 سے شروع ہوتا ہے۔
حدآئق واعنابا (32:78) ” باغ اور انگور “۔ کی صورت میں ہے ۔ اور انگور کا ذکر خصوصیت کے ساتھ اس لئے لیا گیا ہے کہ قرآن کریم کے مخاطب اس سے اچھی طرح واقف تھے۔ کو اعب کے معنی ہیں ایسی نوخیز نوجوان لڑکیاں جن کی پستان گول ہوں اور اتراب کے معنی حسن و جمال اور مادہ سال کے لحاظ سے ہم سن۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 31 إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے
- آیت 32 حَدَآئِقَ وَأَعْنَـٰبًا (یعنی) باغ اور انگور
- آیت 33
- آیت 34 وَكَأْسًا دِهَاقًا اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
- آیت 35 لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّٰبًا وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)