An-Naba، آیت 3
ٱلَّذِى هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 78:2 سے شروع ہوتا ہے۔
عن النبا ............................ مختلفون (3:78) ” کیا اس بڑی خبر کے سارے میں جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں “۔ یہاں اس عظیم حقیقت کا نام نہیں لیا گیا ، صرف اسے نباء عظیم کہا گیا ، جو اس کی صفت ہے ۔ اس لئے کہ تعجب اور مبالغے کے انداز کو جاری رکھا جائے۔ اس دن کے بارے میں ، اختلافات اہل ایمان اور اہل کفر کے درمیان تھے۔ ان لوگوں کے درمیان جو اس پر ایمان لائے تھے اور ایسے لوگوں کے درمیان جو اس کا انکار کرتے تھے ، سوالات دراصل انکار کرنے والوں ہی کی طرف سے تھے۔ پھر اس سوال اور قیل وقال کا کوئی جواب نہیں دیا جاتا ہے اور نہ اس بات کی تصریح کی جاتی ہے کہ یہ سوال و جواب کس…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 1 عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
- آیت 2 عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلْعَظِيمِ (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
- آیت 3
- آیت 4 كَلَّا سَيَعْلَمُونَ دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
- آیت 5 ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے