Al-Qalam، آیت 2
مَآ أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ
کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
دوسرے اس بات کی تردید کے لئے جو کفار الزام لگاتے تھے کہ حضور اکرم مجنون ہیں تو اللہ تعالیٰ یہاں تردید کرتا ہے کہ رب کے فضل وکرم سے آپ مجنون نہیں ہیں۔ ماانت ............ بمجنون (86 : 2) ” تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہو “۔ ایک مختصر سی آیت میں ایک بات کو ثابت کیا جاتا ہے اور ایک کی نفی کردی جاتی ہے۔ ثابت یہ کیا جاتا ہے کہ آپ پر اللہ کا فضل وکرم ہے۔ اور نفی اس بات کی جاتی ہے کہ آپ مجنون نہیں ہیں۔ اور اثبات رحمت نہایت ہی اپنائیت کے ساتھ ہے۔ ربک یعنی تمہارے رب کے فضل وکرم سے۔ جب انسان قبل نبوت کی سیرت کے واقعات پڑھتا ہے تو وہ متعجب ہوتا ہے کہ اس شخص پر یہ لوگ ایسا الزام لگاتے ہیں جس کے بارے…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 1 نٓ ۚ وَٱلْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
- آیت 2
- آیت 3 وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے
- آیت 4 وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں