Al-Muddaththir، آیت 23
ثُمَّ أَدْبَرَ وَٱسْتَكْبَرَ
پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
یہ تفسیر اُس حصے کی ہے جو آیت 74:20 سے شروع ہوتا ہے۔
ثم قتل ........ قدر (74:20) ” پھر خدا کی مار اس پر ، کیسی بات بنانے کی کوشش کی “۔
پھر اگلی تصویر میں وہ ، ادھر ادھر دیکھتا ہے ، منہ بناتا ہے ، پیشانی سیکڑتا ہے اور مضحکہ خیر صورت بناتا ہے۔ جس کے اندر نہایت درجہ مصنوعیت ہے۔
اس کی یہ تمام بناوٹ اور سوچ اسے کوئی معقول نتیجہ نہیں دیتی۔ پس وہ مجبور ہوجاتا ہے کہ روز روشن کو رات کہے اور حق کو باطل کہے۔
اس آیت کے آس پاس
- آیت 21 ثُمَّ نَظَرَ پھر تامل کیا
- آیت 22 ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
- آیت 23
- آیت 24 فَقَالَ إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
- آیت 25 إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا قَوْلُ ٱلْبَشَرِ (پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے