Al-Muddaththir، آیت 11
ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا
ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
متعدد روایات میں یہ بات وارد ہے کہ ان آیات سے مراد ولید ابن مغیرہ مخزومی ہے۔ علامہ ابن جریر روایت کرتے ہیں ، ابن عبدالاعلیٰ سے ، وہ محمد ابن ثورہ سے ، وہ معمر سے ، وہ عبادہ ابن منصور سے ، وہ عکرمہ سے ، کہ ولید ابن مغیرہ نبی ﷺ کے پاس آیا۔ آپ نے اس کے سامنے قرآن کریم پڑھا۔ اس کا دل نرم ہوگیا۔ یہ بات ابوجہل ابن ہشام کو پہنچی۔ یہ اس کے پاس آیا اور کہا ” تمہاری قوم چاہتی ہے کہ تمہارے مال جمع کرے “۔ اس نے کہا : کس لیے : اس نے کہا کہ یہ مال وہ تمہیں دینا چاہتے ہیں کیونکہ تم محمد کے پاس گئے اور تم پر اس کا اثر ہوگیا ہے۔ (ابوجہل نے اس کی عزت نفس کے احساس سے فائدہ اٹھانا چاہا۔ اسے معلوم تھا کہ یہ ایک…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 9 فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ وہ دن کا مشکل دن ہوگا
- آیت 10 عَلَى ٱلْكَـٰفِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ (یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا
- آیت 11
- آیت 12 وَجَعَلْتُ لَهُۥ مَالًا مَّمْدُودًا اور مال کثیر دیا
- آیت 13 وَبَنِينَ شُهُودًا اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے