Al-A'la، آیت 6
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ
ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
اب وہ خوشخبری آتی ہے جو آپ کے لئے ہے اور آپ کے بعد آپ کی امت کے لئے ہے۔ سنقرنک .................................... الذکری اس عظیم خوشخبری کا آغاز ہوتا ہے کہ قرآن کے حفظ کرنے اور اسے باقی رکھنے کی ذمہ داری نبی ﷺ کے کاندھوں سے اتار دی جاتی ہے۔ سنقرءک فلا تنسی (6:87) ” ہم تمہیں پڑھوا دیں گے ، پھر تم نہیں بھولوگے “۔ لہٰذا آپ اپنے رب سے یہ کلام لیں اور بس۔ اس کو یاد کرادینا اللہ کا کام ہے۔ یہ بات فی الواقعہ نبی ﷺ کے لئے بڑی خوشخبری تھی۔ آپ حفظ قرآن کے لئے فکر مند ہوتے تھے۔ اب تو اس کی حفاظت کی جانب سے مطمئن کردیا گیا کیونکہ قرآن کریم ایک نہایت ہی عظیم کلام اور آپ اسے بہت ہی محبوب رکھتے تھے۔ آپ دل…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 4 وَٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلْمَرْعَىٰ اور جس نے چارہ اگایا
- آیت 5 فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحْوَىٰ پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
- آیت 6
- آیت 7 إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُ ۚ إِنَّهُۥ يَعْلَمُ ٱلْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی
- آیت 8 وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے