'Abasa، آیت 10
فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ
اس سے تم بےرخی کرتے ہو
لفظ بہ لفظ
کسی لفظ پر ٹیپ کریں، اسے سنیں اور اس کا مادہ دیکھیں۔
تفسیر
Fi Zilal al-Quran
فانت ................ تلھی (10:80) ” آپ اس سے بےرخی برتتے ہیں “۔ یہ نہایت ہی شدید عتاب ہے تلہی کے معنی کسی شخص کو چھوڑ کر دوسری طرف مشغول ہونا۔ اب اس عتاب کا لہجہ ذرا اور سخت ہوجاتا ہے اور جھڑکی اور سختی سے تردید کے مقام تک قہنچ جاتا ہے۔ کلا ہرگز نہیں ، یہ ممکن نہیں ، یہ ایک ایسا انداز خطاب ہے جس پر غور کرنا چاہئے ، ایسا ہرگز نہ ہوگا۔ اس کے بعد دعوت اسلامی کی حقیقت ، اس کی عظمت اور اس کی بلندی کو بیان کیا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسی دعوت ہے جو کسی کی محتاج نہیں ہے۔ اس کو کسی کی سند اور سہارے کی ضرورت نہیں ہے اور اس دعوت کی نظر میں وہی شخص قابل لحاظ ہے جو دعوت اسلامی کو صرف دعوت کی خاطر قبول کرتا…
اس آیت کے آس پاس
- آیت 8 وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسْعَىٰ اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
- آیت 9 وَهُوَ يَخْشَىٰ اور (خدا سے) ڈرتا ہے
- آیت 10
- آیت 11 كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے
- آیت 12 فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ پس جو چاہے اسے یاد رکھے